دنیا بھر سے منتخب تصاویر
دنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
اٹلی کے شہر وینس میں سالانہ دس روزہ رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔

2
ملائیشیا میں نئے سال کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

3
کیلیفورنیا میں النینو طوفان کے باعث رہائشی علاقے کو خالی کروا لیا گیا۔

4
تھائی لینڈ میں گڑیا کی یہ تصویر حقیقت کا رنگ پیش کر رہی ہے۔