دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
واشنگٹن میں صدر براک اوباما کا تصویر کے لیے ایک انداز

2
بیجنگ میں فنکار ایکویریم میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

3
جرمنی میں ایک مظاہرے کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم پھینکا جس سے ایک اہلکار اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

4
آسٹریلیا میں کرکٹ میچ کے دوران ایک ماسائی کرکٹ واریئر بال پھینک رہا ہے۔