دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مشتعل مظاہرین سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔

2
فرانس میں ٹی وی اداکارہ علینا لینینا کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے پہنچیں۔

3
اسپین میں لگی آگ پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے میں مدد لی جا رہی ہے۔

4
بھارت کے دارالحکومت میں اپنے سے دوگنا وزن اٹھائے روزی کمانے میں مصروف۔