دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
نیپال میں ایک تہوار کے موقع پر مذہبی رسم ادا کی جا رہی ہے۔

2
اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق موصل شہر سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔

3
یوکرین میں منعقدہ فیشن ویک میں ایک ماڈل کا منفرد انداز۔

4
امریکہ میں نیو اورلینز میں بگولے کے باعث تباہ ہونے والے گھروں کا فضائی منظر۔