دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
نیپال میں ہندو تہوار شوراتری کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

2
جرمنی میں شام کا ایک حسین منظر۔

3
بھارت کی ریاست جالندھر میں ایک ہندو نے مہا شوراتری کے تہوار پر شیو دیوتا کا روپ دھار رکھا ہے۔

4
ابوظہبی کے مغریب میں واقع حمیم صحرا کی ریت کی تہیں ایک دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔