دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
1
کابل میں پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
2
امریکی ریاست نیو اورلیئنز میں ماردی گرا تہوار کے موقع پر شرکاء جشن منا رہے ہیں۔
3
بیلاروس میں دو ہرنوں نے لڑائی کے دوران آپس میں سینگ پھنسا رکھے ہیں۔
4
فِن لینڈ میں اسکی مقابلے کے دوران لی گئی ایک حیرت انگیز تصویر۔