رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ڈرائیونگ کے دوران تھکاوٹ سے بچنے کی ٹیکنالوجی


امریکہ میں ایک سروے سے پتہ چلا کہ 50 فیصد سے زیادہ ڈرائیورز گاڑی چلاتے ہوئے اونگھ رہے ہوتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں ہر سال تقریبا 72000 حادثات اور 800 اموات غنودگی میں ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں ایک نئی ٹیکنالوجی جو اس جان لیوا صورتحال میں مدد کر سکتی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG