رسائی کے لنکس

ڈاؤن سینڈروم کا شکار بچوں کی تعلیم کیسے ممکن؟


ڈاؤن سینڈروم کا شکار بچوں کی تعلیم کیسے ممکن؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:05 0:00

ڈاؤن سینڈروم کے ساتھ جنم لینے والے بچوں کے لیے تعلیم کے کم ہی مواقع میسر ہیں جب کہ ایسے بچے عام تعلیمی اداروں میں بھی نظر نہیں آتے۔ سدرہ ڈار آپ کو ایک ایسی ٹیچر سے ملوا رہی ہیں جو خود ڈاؤن سینڈروم کے ساتھ پیدا ہوئی ہیں اور اب وہ ایسے ہی بچوں کو پڑھانے کا کام سر انجام دے رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG