رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش: ریستوران پر 'عسکریت پسندوں' کا حملہ گھنٹوں بعد پسپا

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں سکیورٹی فورسز نے ایک ریستوران پر حملہ کرنے والے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرتے ہوئے یہاں سے کم ازکم 13 یرغمالیوں کو بازیاب کروا لیا ہے۔

XS
SM
MD
LG