رسائی کے لنکس

کراچی کے دھوبی گھاٹ

جدید ترین مشینی دور میں جہاں ہر کام مشینوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے ایسے میں کئی دھوبی ایسے بھی ہیں جو آج بھی کپڑے دھونے کے قدیم پیشے سے وابستہ ہیں۔ یہ پیشہ ور دھوبی آج کے جدید دور میں بھی ہاتھ سے کپڑے دھوتے ہیں۔ کراچی کے پرانے علاقوں جیسا کہ پاک کالونی، صدر، سرجانی ٹاون اور ناظم آباد میں آج بھی دھوبی گھاٹ قائم ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG