رسائی کے لنکس

جو بھی ہوں پنجابی فلموں کی وجہ سے ہوں: دلجیت دوسانجھ


بھارتی پنجابی فلموں کے ایکٹر دلجیت دوسانجھ نے فلم اڑتا پنجاب کےلیے بہترین ڈیبیو ایکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ پنجابی فلموں سے ہندی فلموں میں آنا بھی پنجابی فلموں کی ہی وجہ سے ہے۔ دیکھئے ان کی آئیفا ایوارڈ میں وائس آف امریکہ اردو کے ثاقب الاسلام سے بات چیت

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG