رسائی کے لنکس

سیکڑوں معذور افراد کی زندگیاں بدلنے والی خاتون


سیکڑوں معذور افراد کی زندگیاں بدلنے والی خاتون
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

رومیلا حمید ایسا ادارہ چلا رہی ہیں جس کا مقصد جسمانی طور پر معذور افراد اور ان کے خاندانوں کو مشکلات کا مقابلہ کرنے کی تربیت اور حوصلہ دینا ہے۔ 2005 کے زلزلے میں معذور ہونے والی رومیلا اب تک سیکڑوں افراد کی زندگیاں بدل چکی ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG