رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ڈائیورسٹی افطار - مل بیٹھنے کا موقع


امریکہ میں مختلف رنگ و نسل کے مسلمان آباد ہیں جو دنیا بھر کے مختلف خطوں سے آئے ہیں۔ جو اپنے مذہبی تہوار اپنے اپنے مخصوص انداز میں مناتے ہیں۔ ایک ایسی ہی افطار پارٹی میں موجود تھیں ہماری نمائندہ نیلوفر مغل جو بتا رہی ہیں ڈائیورسٹی نائٹ افطار کے بارے میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG