رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں دیوالی کے رنگ

ہر سال نومبر کے مہینے میں منایا جانے والا دیوالی تہوار ہندو برادری کی خوش قسمتی کا تہوار کہلاتا ہے۔ ہندو روایات کے مطابق اس دن کو دولت کی دیوی لکشمی سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔ اس تہوار میں ہندو برادری گھروں کی سجھانے کے علاوہ مٹھائیاں تقسیم کی جاتی ہیں اور کھانے پکائے جاتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG