رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں دیوالی کی تقریبات


دلوں میں دیوالی کی خوشیاں، ہونٹوں پر بالی ووڈ کے گیت اور گیتوں کی دھن پر جھومتے سینکڑوں دیوانے۔ ایسا ہی کچھ ماحول ہے اپنی جگمگاہٹ کے لئے مشہور نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں ، جہاں دیوالی کی دھوم دھام میں امریکی اور جنوبی ایشیائی سبھی شریک ہوئے۔ دیکھیے وی او اے کے انشومن آپٹے کی یہ رپورٹ

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG