رسائی کے لنکس

میرے سسر نے مجھے بہو کی بجائے اپنا جنسی غلام بنا کر رکھا


میرے سسر نے مجھے بہو کی بجائے اپنا جنسی غلام بنا کر رکھا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

امریکہ میں مقیم جنوب ایشیائی گھرانوں میں خواتین پر گھریلو تشدد ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ ان کی مدد کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری ادارے تو موجود ہیں لیکن اکثر زبان اور سماجی اقدار ان خواتین کے آڑے آجاتی ہے۔ پاکستان میں شادی کر کے امریکہ میں آبسنے والی ایسی ہی دو متاثرہ خواتین سے ملیے ارم عباسی کے ساتھ۔

XS
SM
MD
LG