رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ایران جوہری معاہدہ اور صدر ٹرمپ


یورپی راہنما صدر ٹرمپ کو آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم نہ کریں۔ صدر نے اکتوبر میں یہ تصدیق کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ ایران اس معاہدے کی پاس داری کر رہا ہے۔ آج صدر اس معاہدے سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG