رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

صدر ٹرمپ کی پالیسیاں اور نومبر کے کانگریس انتخابات


صدر ٹرمپ کی پالیسیاں اور نومبر کے کانگریس انتخابات
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:47 0:00

امریکہ میں امیگریشن قوانین کے بارے میں بحث ان دنوں خاصی گرم ہے۔ اور اب لگتا ہے کہ نومبر میں کانگرس کے انتخابات میں یہ ایک اہم موضوع ہو گی۔ صدر ڈانلڈ ٹرمپ ریبلیکن امیدواروں کے جلسوں میں امیگریشن کی کڑی پالیسیوں کے لئے حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن یہی سخت پالیسیاں ووٹروں کو ان سے دور بھی کر سکتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG