رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نشے کی عادت میں مبتلا نوجوان اور بچے


ایک اندازے کے مطابق، پاکستان میں 80 لاکھ افراد نشے کی عادت میں مبتلا ہیں۔ ان میں نوجوان اور بچے بھی شامل ہیں۔ نشے کی عادت پاکستانی معاشرے میں کس طرح زہر گھول رہی ہے اور کیا اس سے چھٹکارا ممکن ہے؟ جاننے کے لئے دیکھتے ہیں لاہور سے یہ رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG