رسائی کے لنکس

تصاویر: دبئی ایئر شو

دُبئی میں ہونے والے ایئر شو میں 50 سے زائد ممالک کے سیکڑوں کاروباری ادارے شریک ہیں جب کہ نمائش میں سیکڑوں نئے جہاز، ہیلی کاپٹر اور ایوی ایشن صنعت سے متعلق دیگر سامان اور مشینری متعارف کرائی گئی ہیں۔ صرف بدھ کو ایئر شو کے چوتھے روز ریکارڈ 76 ارب ڈالر مالیت کے جہازوں کی خرید و فروخت کے سودے ہوئے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG