رسائی کے لنکس

بھارت میں 'دسہرہ' کا تہوار

بھارت میں ہندو مذہب کا بڑا تہوار 'دسہرہ' جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دس روز تک جاری رہنے والا تہوار پانچ اکتوبر کو ختم ہوگا۔ 'دسہرہ' کے آخری روز ملک بھر میں جشن منایا جاتا ہے اور بدی پر نیکی کی فتح کو یاد کیا جاتا ہے۔ 'دسہرہ' لنکا کے راجہ راون کو ہندو مذہب کے پیشوا رام کی جانب سے شکست دینے کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG