رسائی کے لنکس

نیدرلینڈز میں عوامی جگہوں پر پورا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد


نیدرلینڈز میں عوامی جگہوں پر پورا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:45 0:00

نیدرلینڈز کی سینیٹ نے ایک بل پاس کیا ہے جس میں عوامی جگہوں پر پورا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس بل کے ذریعے کوئی بھی ایسا لباس عوامی جگہوں پر پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے جس سے آنکھوں کے سوا پورا چہرہ چھپایا جا سکے۔

XS
SM
MD
LG