رسائی کے لنکس

logo-print

ای اسکوٹرز: سفر کا نیا اور سستا ذریعہ


ای اسکوٹرز: سفر کا نیا اور سستا ذریعہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00

ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں زمانے نے اپنے رنگ ڈھنگ بدلے ہیں۔ وہیں سفر میں بھی جدید رجحانات مقبول ہوئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہے ای اسکوٹر۔ اس پر سفر کرنا کیسا لگتا ہے اور لوگ اس بارے میں کن تحفظات کا اظہار کررہے ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG