رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں 'ارتھ آور'

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا۔ ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے سبب دنیا بھر میں ماحول پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس مقصد کے تحت ایک گھنٹہ غیر ضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG