رسائی کے لنکس

امریکہ میں ایبولا وائرس پھیلنے کا خطرہ 'انتہائی کم' ہے

ایبولا سے متعلق کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے تمام اسپتال جہاں ایبولا وائرس کا کوئی کیس تشخیص ہو وہاں فوری طور پر وفاقی ہنگامی طبی ٹیم کو تعینات کیا جائے، تاکہ تمام احتیاطی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
مزید

امریکہ نے اب تک مغربی افریقہ میں ایبولا کی وبا کی روک تھام کے لیے  40 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا  وعدہ کر رکھا ہے۔
1

صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگر تمام مناسب حفاظتی انتظامات کر لیے جاتے ہیں تو امریکہ میں ایبولا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ "انتہائی کم" ہے۔
2

ٹیکساس میں ایبولا وائرس سے متاثرہ نرس ایمبر ونسن کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
3

پاناما کے ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کے پیش نظر تھرمل کیمرہ کی مدد سے مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت معلوم کیا جا رہا ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG