رسائی کے لنکس

لائبیریا: ایبولا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بڑے طبی مرکز کا قیام

ایبولا وائرس کے علاج کے لیے لائبیریا میں ایک بڑے طبی مرکز نے کام شروع کر دیا ہے۔ صدر ایلن جانسن سرلیف نے 200 بستروں کے اس مرکز کے لیے بین الاقوامی برادری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس مرکز کو امریکی فوجیوں کی مدد سے تعمیر کیا گیا اور یہاں کیوبا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کام کریں گے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG