جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں طاقتور زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی ہے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے محکمہ کے مطابق ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں ہفتہ کو دیر گئے 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے 170 کلومیٹر دور کیوٹو تک محسوس کیے گئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔
ایکواڈور میں شدید زلزلہ

1
امریکی ارضیاتی سروے کے محکمہ کے مطابق ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں ہفتہ کو دیر گئے 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

2
زلزلے کے شدید جھٹکے 170 کلومیٹر دور دارالحکومت کیوٹو تک محسوس کیے گئے۔

3
Filippin

4
زلزلے سے متعدد عمارتیں اور پل منہدم ہو گئے جہاں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں فوج اور پولیس کے اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔