رسائی کے لنکس

logo-print

مصر: مظاہروں اور جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک

مصر میں برطرف کیے جانے والے صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں ہوئی ہیں جن میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ مرسی کے حامیوں نے مظاہروں کے دوران مختلف سرکاری عمارتوں اور فوجی تنصیبات میں گھسنے کی کوششیں بھی کیں یہ مظاہرین قاہرہ میں ریپبلکن گارڈز کی بیرکس کے باہر جمع تھے جہاں باور کیا جاتا ہے کہ برطرف صدر کو حراست میں رکھا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG