رسائی کے لنکس

مصر میں حکومت مخالف مظاہرے

مصر میں صدر محمد مرسی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کرنے والے ہزاروں افراد نے قاہرہ میں مظاہرہ کیا۔ ان مظاہروں کے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ تقریبا دو کروڑ بیس لاکھ لوگوں نے صدر مرسی سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی درخواست پر دستخط کیے ہیں۔ قاہرہ میں مظاہرین کے اس بڑے اجتماع سے قبل صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک امریکی شہری سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
مزید

تقریبا دو کروڑ بیس لاکھ لوگوں نے صدر مرسی سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی درخواست پر دستخط کیے ہیں۔
1

2

3

4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG