رسائی کے لنکس

مختلف ممالک میں عیدالفطر کے اجتماعات

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں جمعے کو عیدالفطر جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے لیے مساجد اور عید گاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ عالمی رہنماؤں نے مسلم برادری کو عیدالفطر کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات بھی بھیجے ہیں۔

XS
SM
MD
LG