رسائی کے لنکس

سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید

سعودی عرب، خلیجی ممالک، امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ ماہ رمضان کے اختتام پر اسلامی مہینے شوال کی یکم تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔ نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام میں منعقد ہوا جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG