رسائی کے لنکس

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں عیدالاضحیٰ

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں مسلمان بدھ کو عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ مختلف مساجد اور عید گاہوں میں نمازِ عید کے چھوٹے، بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس کے بعد مسلمانوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارک باد دی اور جانوروں کی قربانی کی۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG