رسائی کے لنکس

عید الاضحیٰ پر مزے مزے کے پکوان

روشنیوں کے شہر 'کراچی' کی مشہور فوڈ اسٹریٹ پر عید ِقرباں کے گوشت سے پکوان تیار کرنے کا اہتمام کیا جارہاہے۔ جہاں شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر سے قربانی کے گوشت سے کھانے تیار کرنے کے آرڈر بک کروا رہے ہیں۔ جس میں سیخ کباب، ہنٹر بیف، گولا کباب، تکے اور دیگر کھانے شامل ہیں۔ تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل، کراچی
مزید

کوئلوں پر سجیاں لگائی گئی ہیں۔
1

کوئلوں پر سجیاں لگائی گئی ہیں۔

دہکتے کوئلوں پر سجی بنائی جارہی ہیں،دکاندار کوئلوں پر سجّیاں لگا رہا ہے۔
2

دہکتے کوئلوں پر سجی بنائی جارہی ہیں،دکاندار کوئلوں پر سجّیاں لگا رہا ہے۔

کراچی کی فوڈ اسٹریٹ میں آرڈر پر قربانی کے گوشت کے سیخ کباب تیار کئے جارہے ہیں۔
3

کراچی کی فوڈ اسٹریٹ میں آرڈر پر قربانی کے گوشت کے سیخ کباب تیار کئے جارہے ہیں۔

کراچی: ایک شخص کوئلوں ہر تکے لگا رہا ہے۔
4

کراچی: ایک شخص کوئلوں ہر تکے لگا رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG