رسائی کے لنکس

logo-print

اسپین مالٹوں سے بجلی بنانے لگا


اسپین مالٹوں سے بجلی بنانے لگا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

اسپین کا شہر سویل اپنے مالٹوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اگرچہ یہ مالٹے پاکستان کے مالٹوں کی طرح ہی ہیں لیکن یہاں مالٹوں کو جیم بنانے اور بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مستقبل میں ان مالٹوں سے شہر کی ٹرانسپورٹ بھی چلائی جا سکے گی۔ کیسے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG