رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

بینائی کے بنا آرٹ کی تخلیق!


بینائی کے بنا آرٹ کی تخلیق!
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:59 0:00

ایمیلی اگاسیا ایک مصور اور مجسمہ ساز ہیں۔ 2010ء میں ایک حادثے کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی اور ان کی بینائی جاتی رہی۔ ایمیلی 'فائن آرٹس' میں ماسٹرز ڈگری کر رہی ہیں اور یہ ان کا نیویارک میں پہلا 'سولو شو' ہے۔ دیکھئے عمید ملک کی یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG