رسائی کے لنکس

logo-print

ہالی وڈ کی تھیم پر تفریح کے لئے اسکیپ روم


ہالی وڈ کی تھیم پر تفریح کے لئے اسکیپ روم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

کئی سالوں تک ہائی سکول میں حساب کا مضمون پڑھانے کے بعد جنجر سونئیر نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی لائیں گی۔ لہٰذا انہوں نے نوجوانوں اور بڑی عمر کے افراد کی تفریح کے لیے اسکیپ روم کے نام سے ایک فن ہاوس کھولنے کا فیصلہ کیا۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG