رسائی کے لنکس

ایتھوپیا کا دریائے نیل پر ڈیم کا متنازع منصوبہ


ایتھوپیا کا دریائے نیل پر ڈیم کا متنازع منصوبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:09 0:00

دنیا کا سب سے طویل دریا 'نیل' ہزاروں سال سے اپنے کنارے آباد تہذیبوں کو زندگی بخش رہا ہے۔ نیل کے کنارے آباد ایتھیوپیا بجلی کی پیداوار کے لیے دریا پر ایک وسیع ڈیم بنانا چاہتا ہے مگر مصر اور سوڈان کو خدشہ ہے کہ اس منصوبے سے ان کی بقا خطرے میں پڑ جائے گی۔ اس منصوبے کے باعث مصر میں افریقہ سے آنے والے مہاجرین کو امتیازی رویوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG