In Pictures: A Look at Europe migrant crisis.
یورپ: پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کی کوششیں

1
مہاجرین کے غیر قانونی داخلے کو روکنے کے لیے ہنگری اور سربیا کی سرحد پر سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں

2
جرمن پولیس کا ایک اہلکار جرمنی اور آسٹریا کی سرحد پر ٹرین میں سوار مسافروں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کر رہا ہے

3
مہاجرین کو بس میں سوار کرانے سے قبل پولیس اہلکار ان کے کوائف کا اندراج کر رہے ہیں

4
غیر قانونی تارکینِ وطن کا ایک گروہ آسٹریا سے ہنگری میں داخل ہورہا ہے۔ آسٹریا نے تارکینِ وطن کو سرحد پار کرنے سے روکنے کے لیے اپنی مشرقی سرحد پر مسلح فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے