مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کے جنگ زدہ علاقوں سے نکل کر غیر قانونی راستوں سے یورپ پہنچنے والے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے اعلان کے بعد گزشتہ دور روز کے دوران 20 ہزار سے زائد تارکینِ وطن جرمنی اور آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔
یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران

1
جرمنی پہنچنے پر پناہ گزین ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

2
پناہ کے لیے قدرے نرم قوانین کی بنیاد پر جرمنی پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا یورپی یونین کا سب سے بڑا ملک ہے۔

3
گزشتہ دور روز کے دوران 20 ہزار سے زائد تارکینِ وطن جرمنی اور آسٹریا پہنچ گئے۔

4
مشرقی وسطیٰ اور افریقی ملکوں سے ہزاروں افراد پرخطر ذرائع سے سفر کر کے ہنگری پہنچے تھے۔