رسائی کے لنکس

یورپ میں شدید طوفانی ہوائیں

یورپ کے اکثر ملکوں بشمول برطانیہ اور ہالینڈ میں شدید طوفان کے باعث تین افراد ہلاک ہوئے جب کہ بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے چلنے والی ہوائیں پروازوں اور ریل کے نظام میں بھی خلل کا سسب بنیں۔
مزید

تقریبا 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے چلنے والی سمندری ہواؤں نے، برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی۔
1

منہ زور ہواؤں کے باعث کئی بڑے بڑے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور ایسے واقعات میں دو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
2

ہواؤں اور بارش کی وجہ سے لندن کی سڑکوں پر درختوں کے گرنے سے مواصلات اور ٹرانسپورٹ کا نظام بھی شدید متاثر ہوا۔
3

ہالینڈ میں بھی طوفانی بارش کے ساتھ ساتھ جھکڑ چلنے سے درخت گرے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG