رسائی کے لنکس

پاکستان اور بھارت کے طلبہ کے ’دوستی پیغامات‘

پاکستان اور بھارت کے طلبا کی خطوط اور تصاویروں کے ذریعے امن و دوستی کو فروغ دینے کیلئے خطوط کے تبادلے۔ ایکسینج فار چینج نامی اس مہم مین شریک طلبا کے خطوط کو کراچی کے صادقین آرٹ گیلری میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ان خطوط اور رابطوں کی اس ڈور میں ہاتھ سے لکھے خطوط، رنگ برنگی ڈرائنگز، اور مختلف تصاویریں شامل ہیں اس مہم میں دونوں ممالک کے 3500 طلبا نے حصہ لیا ہے۔ تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل کراچی
مزید

ایک طالبعلم کی جانب سے بھیجا گیا دونوں ممالک کی دوستی اور امن کے پیغام والے خط کا منظر
1

ایک طالبعلم کی جانب سے بھیجا گیا دونوں ممالک کی دوستی اور امن کے پیغام والے خط کا منظر

پاکستان و بھارت کے طلبا کے ویڈیو پیغامات کو نمائش میں عوام کیلئے پیش کیا گیا ہے
2

پاکستان و بھارت کے طلبا کے ویڈیو پیغامات کو نمائش میں عوام کیلئے پیش کیا گیا ہے

طلبا کی جانب سے پاکستان اور بھارت امن پیغامات کے ہاتھ سے لکھے گئے خطوط
3

طلبا کی جانب سے پاکستان اور بھارت امن پیغامات کے ہاتھ سے لکھے گئے خطوط

ایکسینج فار چینج مہم، دونوں ممالک کے طلبا کے آڈیو پیغامات نمائش میں رکھے گئے ہیں
4

ایکسینج فار چینج مہم، دونوں ممالک کے طلبا کے آڈیو پیغامات نمائش میں رکھے گئے ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG