رسائی کے لنکس

مکڑی کی حیات کے بارے میں فن پاروں کی نمائش

مکڑیوں کی 43000سے زیادہ اقسام ہیں جو 300 ملین برسوں کے دوران اینٹارکٹیکا کے علاوہ دنیا کے ہر براعظم سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیو یارک میں قائم ’نیچرل ہسٹری‘ کا امریکی میوزیم جسے مکڑی کے بارے میں دنیا کی سب سے زیادہ دستاویزات اور فن پارے جمع کرنے کا دعویٰ ہے، وہاں اِن حشرات الارض کی عجیب و غریب اقسام و تصاویر موجود ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG