رسائی کے لنکس

ادلب میں درجنوں کی ہلاکت کے بعد امدادی کام جاری


ادلب میں درجنوں کی ہلاکت کے بعد امدادی کام جاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:58 0:00

شام کے شہر ادلب میں اسلحے کے گودام میں دھماکے کے نتیجے میں درجنوں لوگوں کی ہلاکت کے بعد امدادی کام جاری ہے۔ شام کی جنگ کے ایک مبصر کے مطابق، باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں قائم ایک اسلحے کے گودام میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے اور تعداد میں مذید اضافے کے خدشات ہیں۔

XS
SM
MD
LG