رسائی کے لنکس

کیا فیس بک نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار دی؟


کیا فیس بک نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار دی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

یہ خبر سامنے آنے کے بعد کہ فیس بک کے 5 کروڑ امریکی صارفین کی معلومات ایک ووٹر فرم نے باآسانی حاصل کر لیں اور پھر انہیں سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، مارکیٹ میں فیس بک کی قدر میں 100 ارب ڈالر تک کی کمی آئی ہے۔ کیا فیس بک نے ہمیں ایک دوسرے سے جوڑنے کی کوشش میں خود اپنے پاوں پر کلہاڑی مار دی؟

XS
SM
MD
LG