رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی شہر میں چہرے کو پہچانے والی ٹیکنالوجی پر پابندی


امریکی شہر میں چہرے کو پہچانے والی ٹیکنالوجی پر پابندی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

امریکی شہر سان فرانسسکو نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے استعمال سے روک دیا ہے اور اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکہ میں قانون ساز شہریوں کے حقوق کے لیے اس ٹیکنالوجی کو خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG