رسائی کے لنکس

’حکومت فیض کے خلاف تھی لیکن انہیں مسکراتے ہی دیکھا‘


’حکومت فیض کے خلاف تھی لیکن انہیں مسکراتے ہی دیکھا‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:30 0:00

فیض احمد فیض اردو کے مایہ ناز شاعر ہیں۔ ان کی انقلابی شاعری کی مقبولیت سرحدوں، زبان اور عمر کی قید سے ماورا ہے۔ رواں ماہ فیض کی 38 ویں برسی منائی گئی۔ حال ہی میں فیض احمد فیض کی بیٹی اور براڈ کاسٹر منیزہ ہاشمی کی اپنے والد سے ہونے والی خط کتابت پر ایک کتاب بھی شائع ہوئی ہے۔ گیتی آرا انیس سے گفتگو میں منیزہ ہاشمی اپنے والد سے جڑی یادیں بتا رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG