رسائی کے لنکس

9/11 حملوں کو 18 سال مکمل، مرنے والوں کی یاد میں تقاریب


9/11 حملوں کو 18 سال مکمل، مرنے والوں کی یاد میں تقاریب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00

گیارہ ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے 18 سال مکمل ہونے کے موقع پر بدھ کو امریکہ بھر میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ نیویارک میں حملوں کا نشانہ بننے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے مقام پر قائم یادگار پر آنے والے افراد سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ ارم عباسی نے گفتگو کی۔

XS
SM
MD
LG