رسائی کے لنکس

ویو 360 | امریکہ: شرح سود بلند کرنے کا مقصد افراط زر کم کرنا ہے، ماہر معیشت | جمعہ، 24 جون 2022 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: پہلے کووڈ اور اب مہنگائی، امریکیوں کے لائف سٹائل کو کیسے تبدیل کر رہی ہے؟ ؛ طالبان اقتدار کے بعد ملک چھوڑنے والے افغان فنکار پاکستان میں کیوں رہنا چاہتے ہیں اور جنگ میں زخمیوں کی جانیں بچانے والی یوکرین کی میڈیکل ٹرین۔ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG