رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نائجیریا کی خاتون موچی


زینب شمالی نائجیریا میں مردوں اور عورتوں کیلئے روزانہ 10 سے 20 رنگ برنگی جوتے بناتی ہے، جس علاقے میں جوتے سازی خواتین کا پیشہ نہیں سمجھتا جاتا، جو ان کا شوق ہے۔ لیکن، مقامی لوگ ہمیشہ اُس کے کام کی تعریف کرتے ہیں۔ کاروبار کو فروغ دینے کے لیے، حال ہی میں زینت کو 700 ڈالر میسر آئے ہیں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG