رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاہور: نہ وہ ڈرتی ہیں، نہ ہی اُنھیں غفلت پسند ہے


وہ وقت گیا جب خواتین چھپکلی سے ڈرا کرتی تھیں! اِن دِنوں لاہور کے چڑیا گھر میں جنگلی حیات کے علاج کی ذمہ داری دو خواتین کے پاس ہے جب کہ لاہور کی یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز میں میں طالبات کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG